تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُوْبِ رُوْزْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُوْبِ رُوْزْگار کے معانیدیکھیے
آشُوْبِ رُوْزْگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آفت زمانہ، فتنۂ روزگار، زمانے کا فتنہ، زمانے کی ہلچل، دنیا بھر کی مخالفت، انقلابات زمانہ، ہنگامہ
صفت
- (مجازاً) خوبصورت عورت، محبوب، معشوق
شعر
فلک سے طور قیامت کے بن نہ پڑتے تھے
اخیر اب تجھے آشوب روزگار کیا
بتاؤں کیا اسے آشوب روزگار عاصمؔ
جو میرے واسطے وجہ غزل سرائی ہے
وہ فاقہ مست ہوں جس راہ سے گزرتا ہوں
سلام کرتا ہے آشوب روزگار مجھے
English meaning of aashob-e-rozgaar
Noun, Masculine
- vicissitudes of life or world, worldwide tumult, upheaval of the age
Adjective
- ( Metaphorically) handsome lady, beloved, sweetheart
आशोब-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ
آشُوْبِ رُوْزْگار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُوْبِ رُوْزْگار)
آشُوْبِ رُوْزْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔