تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشوب جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشوب جَہاں کے معانیدیکھیے
آشوب جَہاں کے اردو معانی
صفت
- آفت زمانہ، فتنۂ روزگار
شعر
یوں تو دوزخ میں بھی ہنگامے بپا ہیں لیکن
پھیکے پھیکے سے ہیں آشوب جہاں کے آگے
افسردہ نہ تھا ایسا کہ جوں آب زدہ خاک
آندھی تھی بلا تھا کوئی آشوب جہاں تھا
سخت خوں ریز جب آشوب جہاں ہوتا ہے
نہیں معلوم یہ انسان کہاں ہوتا ہے
English meaning of aashob-e-jahaa.n
Adjective
- mischief-maker of the world, tumult of the world
आशोब-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुनिया के कोलाहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشوب جَہاں)
آشوب جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔