تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشوبِ آگہی" کے متعقلہ نتائج

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آگَہِیْ و عَمَل

آشوبِ آگہی

دنیا کی فکریں

خود آگہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگَہی

ناواقفیت، لاعلمی، جہل

کَم آگَہی

کم آشنائی ، کم واقفیت .

شُعُوری آگَہی

(نفسیات) پیش بینی ؛ خواہشات و محرکات کا احساس، قبل از وقت کوئی بات معلوم ہونا

غمِ آگَہی

آگاہی کے نتیجہ میں ہونے والا غم، جس کے علم سے دکھ اور تکلیف ہو

شُعُورِ آگَہی

سمجھ ، تمیز ؛ فہم و فراست ، سوجھ بوجھ کا احساس ، واقفیت یا علم کا احساس

اردو، انگلش اور ہندی میں آشوبِ آگہی کے معانیدیکھیے

آشوبِ آگہی

aashob-e-aagahiiआशोब-ए-आगही

اصل: فارسی

وزن : 222212

آشوبِ آگہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کی فکریں

شعر

English meaning of aashob-e-aagahii

Noun, Masculine

  • anguish due to awareness or knowledge

आशोब-ए-आगही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माया-जाल, मोह-बंधन, संसार के झगड़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشوبِ آگہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشوبِ آگہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone