تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشِیانا" کے متعقلہ نتائج

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

آشْیانی

رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر

آشِیانَہ اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیانَہ بَنْدھنا

آشیاں باندھنا کا لازم

آشِیانَہ باندْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ دَھرنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ چھانا

آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشِیانَہ رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ اُٹھانا

ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا

آشِیانَہ لَگانا

گھونسلا بنانا

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے ، مایوسی کی حالت کا اظہار

اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیانا کے معانیدیکھیے

آشِیانا

aashiyaanaaआशियाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

آشِیانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آشِیانہ

رہنے کی جگہ، بسیرا، گھر

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of aashiyaanaa

Noun, Masculine

  • nest, house

आशियाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निवास स्थान, आवास, बसेरा, घर, पक्षी का घोंसला, प्यार और शौक़ से बनाया गया रहने का ठिकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشِیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشِیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone