تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشِیانَہ چھانا" کے متعقلہ نتائج

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانَہ اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیانَہ باندْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ بَنْدھنا

آشیاں باندھنا کا لازم

آشِیانَہ دَھرنا

گھونسلا بنانا

آشیانہ ہونا

گھونسلا ہونا

آشِیانَہ چھانا

آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

آشیانہ بھولنا

پرند کو گھونسلے کی جگہ یاد نہ رہنا

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشِیانَہ لَگانا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشیانہ بوم سے بدتر ہو گیا

بالکل اجڑ گیا

آشِیانَہ اُٹھانا

ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

آشْیانی

رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر

دو آشِیانَہ

ایک قسم کا دہرے درجے کا تمبو، دو منزلہ خیمہ، دو کمروں کا ڈیرا

نَیا آشِیانَہ

نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔

دو آشِیانَہ مَنْزِل

دو منزلہ مکان

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیانَہ چھانا کے معانیدیکھیے

آشِیانَہ چھانا

aashiyaana chhaanaaआशियाना छाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آشِیانَہ چھانا کے اردو معانی

  • آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

Urdu meaning of aashiyaana chhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aashyaanaa banaanaa, ghar taiyyaar karnaa

आशियाना छाना के हिंदी अर्थ

  • घर बनाना, घर तय्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانَہ اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیانَہ باندْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ بَنْدھنا

آشیاں باندھنا کا لازم

آشِیانَہ دَھرنا

گھونسلا بنانا

آشیانہ ہونا

گھونسلا ہونا

آشِیانَہ چھانا

آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

آشیانہ بھولنا

پرند کو گھونسلے کی جگہ یاد نہ رہنا

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشِیانَہ لَگانا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشیانہ بوم سے بدتر ہو گیا

بالکل اجڑ گیا

آشِیانَہ اُٹھانا

ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

آشْیانی

رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر

دو آشِیانَہ

ایک قسم کا دہرے درجے کا تمبو، دو منزلہ خیمہ، دو کمروں کا ڈیرا

نَیا آشِیانَہ

نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔

دو آشِیانَہ مَنْزِل

دو منزلہ مکان

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشِیانَہ چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشِیانَہ چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone