تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشِیاں باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانَہ اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیانَہ بَنْدھنا

آشیاں باندھنا کا لازم

آشِیانَہ باندْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ دَھرنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ چھانا

آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشِیانَہ رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ لَگانا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ اُٹھانا

ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

آشْیانی

رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر

دو آشِیانَہ

ایک قسم کا دہرے درجے کا تمبو، دو منزلہ خیمہ، دو کمروں کا ڈیرا

نَیا آشِیانَہ

نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔

دو آشِیانَہ مَنْزِل

دو منزلہ مکان

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے ، مایوسی کی حالت کا اظہار

اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیاں باندْھنا کے معانیدیکھیے

آشِیاں باندْھنا

aashiyaa.n baa.ndhnaaआशियाँ बाँधना

محاورہ

آشِیاں باندْھنا کے اردو معانی

  • گھونسلا بنانا

आशियाँ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • घोंसला बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشِیاں باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشِیاں باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone