تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِقی کے معانیدیکھیے
عاشِقی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت
- (تصوّف) حبِ مفروط، مرتبہؑ و حدت
شعر
عاشقی میں بہت ضروری ہے
بے وفائی کبھی کبھی کرنا
عاشقی سے ملے گا اے زاہد
بندگی سے خدا نہیں ملتا
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
English meaning of 'aashiqii
'आशिक़ी के हिंदी अर्थ
عاشِقی کے مترادفات
عاشِقی کے متضادات
عاشِقی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِقی)
عاشِقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔