تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِق و معشُوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق و معشُوق کے معانیدیکھیے
عاشِق و معشُوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طالبِ مطلوب، محب و محبوب، باہم محبت کرنے والا
شعر
ہنسو بولو ملو بیٹھو بھلا جی
نہیں کیا عاشق و معشوق ہم تم
کوئی تنہائی کا گوشہ کوئی کنج عافیت
عاشق و معشوق یکجا ہوں کہاں اے آسماں
بہار آئی مبارک عاشق و معشوق کو ملنا
کہ کلیاں پھوٹتی ہیں بلبلوں کے پر نکلتے ہیں
English meaning of 'aashiq-o-maa'shuuq
Noun, Masculine
- lover and beloved
'आशिक़-ओ-मा'शूक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमी और प्रेमिका, वो दो लोग जो एक दूसरे से प्रेम करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِق و معشُوق)
عاشِق و معشُوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔