تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِق نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق نَواز کے معانیدیکھیے
عاشِق نَواز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عاشق کو نوازنے والا، عاشق کا دل لبھانے والا، عاشق کی جانب ملتفت ہونے والا
شعر
زمانہ آپ کو عاشق نواز کہتا ہے
یہ سچ بھی ہو تو کبھی ہم کو کچھ عطا نہ ہوا
حور عاشق نواز ہے کوئی
پہلے پوچھیں گے ہم یہ رضواں سے
English meaning of 'aashiq-navaaz
Persian, Arabic - Adjective
- those who reward lover, the one who care about lover
'आशिक़-नवाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आशिक़ पर कृपा करने वाला, आशिक़ का दिल लुभाने वाला, आशिक़ की ओर आकर्षित होने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِق نَواز)
عاشِق نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔