تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِق مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق مِزاج کے معانیدیکھیے
عاشِق مِزاج کے اردو معانی
صفت
- عاشق جیسا مزاج رکھنے والا، طبعاً عشق و محبت کی طرف مائل، جلدی والہ و شیدا ہوجانے والا، حسن پرست
شعر
زور عاشق مزاج ہے کوئی
دردؔ کو قصہ مختصر دیکھا
کس درجہ سادہ لوح ہیں عاشق مزاج بھی
جو ڈھب پہ چڑھ گیا وہ انہیں آ گیا پسند
دیوان حسن میں سے ہوئی ہے یہ انتخاب
عاشق مزاج سیر بیاض گلو کریں
English meaning of 'aashiq-mizaaj
'आशिक़-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके स्वभाव में प्रेम अधिक हो, और जो हर सुंदर व्यक्ति से प्रेम करने के लिए तत्पर रहता हो, जिसके मन-मिज़ाज में आशिक़ी भरी हो, प्रेमी स्वभाव वाला, रसिक, आशिक़ जैसा मिज़ाज रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِق مِزاج)
عاشِق مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔