تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فَسَقَہ

‘फ़ासिक़' का बहु., दुराचारी लोग।

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے کے معانیدیکھیے

عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے

'aashiq ko KHudaa zar de, nahii.n kar de zamiin ke parde'आशिक़ को ख़ुदा ज़र दे, नहीं कर दे ज़मीन के पर्दे

نیز : عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے کے اردو معانی

  • عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے
  • خدا عاشق کو یا تو بہت ساری دولت خرچ کرنے کے لئے دے یا پھر اسے موت ہی دے دے

Urdu meaning of 'aashiq ko KHudaa zar de, nahii.n kar de zamiin ke parde

  • Roman
  • Urdu

  • aashiq ko amiir honaa chaahi.e varna mar jaana behtar hai
  • Khudaa aashiq ko ya to bahut saarii daulat Kharch karne ke li.e de ya phir use maut hii de de

'आशिक़ को ख़ुदा ज़र दे, नहीं कर दे ज़मीन के पर्दे के हिंदी अर्थ

  • प्रेमी को धनी होना चाहिए नहीं तो मर जाना अच्छा है
  • ईश्वर प्रेमी को या तो बहुत-सा पैसा ख़र्च के लिए दे या फिर उसे मार ही डाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فَسَقَہ

‘फ़ासिक़' का बहु., दुराचारी लोग।

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone