تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِقِ شَیدائی" کے متعقلہ نتائج

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُحِب وَطَن

وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

مُحِبِّین

محب کی جمع، دوست لوگ، دوست احباب، محبت کرنے والے، چاہنے والے، پیارے

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحِبّان وَطَن

وطن سے محبت کرنے والے

مُحِبّانَہ

محبت کا ، چاہت کا ، چاہت سے ، محبت کے ساتھ ۔

مُحِبّان

محب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، چاہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِقِ شَیدائی کے معانیدیکھیے

عاشِقِ شَیدائی

'aashiq-e-shaidaa.ii'आशिक़-ए-शैदाई

وزن : 212222

دیکھیے: عاشِق زار

  • Roman
  • Urdu

عاشِقِ شَیدائی کے اردو معانی

صفت

  • عاشق زار، عاشق تباہ حال، عشق میں خستہ حال، عشق و محبت میں برباد شخص

Urdu meaning of 'aashiq-e-shaidaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • aashiq zaar, aashiq tabaah haal, ishaq me.n Khastaahaal, ishaq-o-muhabbat me.n barbaad shaKhs

'आशिक़-ए-शैदाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीड़ित प्रेमी, बिगड़े हुए प्रेमी, प्रेम रोग का मारा, प्रेम और इश्क़ में बरबाद व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُحِب وَطَن

وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

مُحِبِّین

محب کی جمع، دوست لوگ، دوست احباب، محبت کرنے والے، چاہنے والے، پیارے

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحِبّان وَطَن

وطن سے محبت کرنے والے

مُحِبّانَہ

محبت کا ، چاہت کا ، چاہت سے ، محبت کے ساتھ ۔

مُحِبّان

محب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، چاہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِقِ شَیدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِقِ شَیدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone