تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسیب کے معانیدیکھیے
آسیب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا
-
جن بھوت پری یا ارواح خبیثہ كا اثر یا سایہ، چشم زخم
مثال - جب بچوں کو چیچک نکلتی ہے تو چیچک کو آسیب سمجھتے ہیں
- ضرر، گزند، زد، مار
- آزار، بیماری
- جنون، دیوانگی
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہ جانے باہر بھی کتنے آسیب منتظر ہوں
ابھی میں اندر کے آدمی سے ڈرا ہوا ہوں
آپ ہی آپ دیے بجھتے چلے جاتے ہیں
اور آسیب دکھائی بھی نہیں دیتا ہے
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
English meaning of aaseb
आसेब के हिंदी अर्थ
آسیب کے مترادفات
آسیب سے متعلق محاورے
آسیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسیب)
آسیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔