تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسیب جاں" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آسیب جاں کے معانیدیکھیے

آسیب جاں

aaseb-e-jaa.nआसेब-ए-जाँ

وزن : 2222

آسیب جاں کے اردو معانی

صفت

  • روح كو اذیت میں مبتلا كرنے والا، جان كو صدمہ یا تكلیف پہنچانے والا

شعر

English meaning of aaseb-e-jaa.n

Adjective

  • harm, injury, damage, hurt apprehension, fear of life

आसेब-ए-जाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आत्मा को पीड़ा में फँसाने वाला, जान को सदमा या कष्ट पहुँचाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسیب جاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسیب جاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone