تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسَن جَمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسَن جَمانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: آسَن
آسَن جَمانا کے اردو معانی
- گھوڑے پر سوار كا رانوں كی گرفت كو سخت كركے بیٹھنا، گھوڑے كو رانوں كی گرفت میں لینا
- كسی جگہ سكونت اختیار كرنا، ڈیرا لگانا، جم كربیٹھ جانا اور اٹھنے كا نام نہ لینا، دھرنا دینا
English meaning of aasan jamaanaa
- sit firmly on a horse
- settle in a place, adopt a firm coital posture
आसन जमाना के हिंदी अर्थ
- घोड़े पर सवार का जाँघों की पकड़ को सख़्त करके बैठना, घोड़े को जाँघों की पकड़ में लेना
- किसी स्थान पर बसेरा करना, डेरा लगाना, जमकर बैठ जाना और उठने का नाम न लेना, धरना देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسَن جَمانا)
آسَن جَمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔