تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آثار شَریف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آثار شَریف کے معانیدیکھیے
آثار شَریف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بعض بزرگان دین انبیا اولیا اور آئمہ کرام سے منسوب یادگاروں کا نام، جیسے: جامع مسجد دہلی کے مغربی شمالی کونے کا ایک قطعہ جو آثار شریف کہلاتا تھا اور جس میں تبرکات رکھے تھے
- آنحضرت صلعم کی مقدس احادیث و تبرکات (مثل موئے مبارک و نعلین مبارک)، خلفائے راشدین اورانبیا اولیا کی نشانیاں یا تبرکات
English meaning of aasaar-shariif
Noun, Masculine
- sacred relics of a holy person
- sayings of Prophet Mohammad, Hadith
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آثار شَریف)
آثار شَریف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔