تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثار شَریف" کے متعقلہ نتائج

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

بَد اَطْواری

بد اخلاق، بد اسلوب، بدچلن، بدقماش، بدمعاش، بدوضع، بدکردار، بڑے وضع کا، برے چلن کا، برے ڈھنگوں کا

اردو، انگلش اور ہندی میں آثار شَریف کے معانیدیکھیے

آثار شَریف

aasaar-shariifआसार-शरीफ़

اصل: عربی

وزن : 221121

آثار شَریف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعض بزرگان دین انبیا اولیا اور آئمہ کرام سے منسوب یادگاروں کا نام، جیسے: جامع مسجد دہلی کے مغربی شمالی کونے کا ایک قطعہ جو آثار شریف کہلاتا تھا اور جس میں تبرکات رکھے تھے
  • آنحضرت صلعم کی مقدس احادیث و تبرکات (مثل موئے مبارک و نعلین مبارک)، خلفائے راشدین اورانبیا اولیا کی نشانیاں یا تبرکات

English meaning of aasaar-shariif

Noun, Masculine

  • sacred relics of a holy person
  • sayings of Prophet Mohammad, Hadith

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثار شَریف)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثار شَریف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone