تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آثارِ قَدِیْمہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آثارِ قَدِیْمہ کے معانیدیکھیے
آثارِ قَدِیْمہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں
- ایک سرکاری محکمہ جو پرانی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت و نگرانی اور کھدائی کرتا ہے
شعر
لوگ شاید اسے آثار قدیمہ سمجھیں
اس اداسی پہ نہ جا یہ بھی کھنڈر روشن تھا
عجائب گھر میں رکھیے یہ کسی قارون کا سر ہے
ملا ہے یہ بھی آثار قدیمہ کے دفینوں میں
اہل دل رہ گئے آثار قدیمہ ہو کے
زندگی ایک شکستہ سا مکاں ہے یارو
English meaning of aasaar-e-qadiima
Noun, Masculine
- ancient relics, archaeological monuments, monuments
- archeology department
आसार-ए-क़दीमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुरानी इमारतें एवं भवन, किसी समुदाय की सांस्कृतिक उत्कृष्टता याद दिलाने वाली चीज़ें जो ज़मीन पर मौजूद हों या खोद कर निकाली जाएँ, प्राचीन अवशेष, पुरातात्विक स्मारक
- एक सरकारी विभाग जो पुरानी इमारतों और स्मारकों की सुरक्षा, संरक्षण, देख-भाल एवं खुदाई करता है
آثارِ قَدِیْمہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آثارِ قَدِیْمہ)
آثارِ قَدِیْمہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔