تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آثارِ قَدِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آثارِ قَدِیم کے معانیدیکھیے
آثارِ قَدِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے والی چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں
- ایک سرکاری محکمہ جو پرانی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت و نگرانی اور کھدائی کرتا ہے
شعر
جا بہ جا بکھرے نظر آتے ہیں آثار قدیم
پی گئیں جس کو گزر گاہیں وہ دریا ہم بھی ہیں
English meaning of aasaar-e-qadiim
Noun, Masculine
- ancient relics, monuments or memorials, effects
- archeology department
आसार-ए-क़दीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुरानी इमारतें एवं भवन, किसी समुदाय की सांस्कृतिक उत्कृष्टता याद दिलाने वाली चीज़ें जो ज़मीन पर मौजूद हों या खोद कर निकाली जाएँ, प्राचीन अवशेष, पुरातात्विक स्मारक
- एक सरकारी विभाग जो पुरानी इमारतों और स्मारकों की सुरक्षा, संरक्षण, देख-भाल एवं खुदाई करता है
آثارِ قَدِیم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آثارِ قَدِیم)
آثارِ قَدِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔