تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسانی کے معانیدیکھیے
آسانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سہل، آسان
صفت
- آسان ہونے كی حالت، سہولت، سہج پن، سہولت كے ساتھ، بغیر كسی دشواری كے
- (جزو اول كے مفہوم سے مل كر) آسان اور آرام دہ بات اختیار كرنا، سہولت كی طرف جانا
شعر
تم ہی بتلاؤ کہ اس کی قدر کیا ہوگی تمہیں
جو محبت مفت میں مل جائے آسانی کے ساتھ
کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے میرا
کس کو اتنی آسانی سے حاصل تھا میں
کتنی آسانی سے مشہور کیا ہے خود کو
میں نے اپنے سے بڑے شخص کو گالی دے کر
English meaning of aasaanii
Noun, Feminine
- ease, facility, convenience, commodiousness
Adjective
- easiness, smoothness, practicableness, feasibility
आसानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुविधा, सुगमता, सरलता, सुकरता, सुहूलत
آسانی کے مترادفات
آسانی کے متضادات
آسانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسانی)
آسانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔