تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسان" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آسان کے معانیدیکھیے

آسان

aasaanआसान

اصل: فارسی

وزن : 221

آسان کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

لاحقہ

  • سہل كرنے والا، دشواری كو دور كرنے والا، آسانی اختیار كرنے والا، جیسے: تن آسان

فعل متعلق

  • آسانی كے ساتھ، بغیر كسی دشواری كے، بلا تكلف و تامل

شعر

English meaning of aasaan

Adjective, Singular

  • easy, smooth

Adverb

  • convenient, manageable, undemanding, facile

आसान के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सहल, जो कठिन न हो, जो मुश्किल न हो, जो संभावना में हो, दुशवार का विलोम

प्रत्यय

  • सरल करने वाला, कठिनता को दूर करने वाला, सरलता धारण करने वाला

क्रिया-विशेषण

  • आसानी के साथ, बिना किसी कठिनता के, जो कठिन न हो

آسان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone