تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسان کے معانیدیکھیے
آسان کے اردو معانی
صفت، واحد
- سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد
لاحقہ
- سہل كرنے والا، دشواری كو دور كرنے والا، آسانی اختیار كرنے والا، جیسے: تن آسان
فعل متعلق
- آسانی كے ساتھ، بغیر كسی دشواری كے، بلا تكلف و تامل
English meaning of aasaan
Adjective, Singular
- easy, smooth
Adverb
- convenient, manageable, undemanding, facile
आसान के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सहल, जो कठिन न हो, जो मुश्किल न हो, जो संभावना में हो, दुशवार का विलोम
प्रत्यय
- सरल करने वाला, कठिनता को दूर करने वाला, सरलता धारण करने वाला
क्रिया-विशेषण
- आसानी के साथ, बिना किसी कठिनता के, जो कठिन न हो
آسان کے مترادفات
آسان کے متضادات
آسان سے متعلق محاورے
آسان سے متعلق کہاوتیں
آسان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسان)
آسان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔