تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے کے معانیدیکھیے

آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے

aas biraanii vo take jo jiivit hii mar jaa.eआस बिरानी वो तके जो जीवित ही मर जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے کے اردو معانی

  • پرایا بھروسا كرنے میں سراسر تقصان ہے یا زندہ درگور ہونا ہے

Urdu meaning of aas biraanii vo take jo jiivit hii mar jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • paraayaa bharosaa karne me.n saraasar taqsaan hai ya zindaa dargor honaa hai

आस बिरानी वो तके जो जीवित ही मर जाए के हिंदी अर्थ

  • पराया भरोसा करने में पूर्णतया हानि है या जीवित मृत्यु के निकट होना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone