تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے کے معانیدیکھیے

آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے

aas biraanii jo take vo jiivit hii mar jaa.eआस बिरानी जो तके वो जीवित ही मर जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے کے اردو معانی

  • پرایا بھروسا كرنے میں سراسر تقصان ہے یا زندہ درگور ہونا ہے

Urdu meaning of aas biraanii jo take vo jiivit hii mar jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • paraayaa bharosaa karne me.n saraasar taqsaan hai ya zindaa dargor honaa hai

आस बिरानी जो तके वो जीवित ही मर जाए के हिंदी अर्थ

  • पराया भरोसा करने में पूर्णतया हानि है या जीवित मृत्यु के निकट होना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone