تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُو نِكَلنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو نِكَلنا کے معانیدیکھیے

آرْزُو نِكَلنا

aarzuu nikalnaaआरज़ू निकलना

محاورہ

مادہ: آرْزُو

دیکھیے: آرْزُو نِكالْنا

آرْزُو نِكَلنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • آرزو نکلنا جس کا یہ لازم ہے
  • مراد برآنا، امید پوری ہوجانا، جو چاہا اور جس کی توقع کی تھی وہ حاصل ہوجانا، کامیاب ہونا

आरज़ू निकलना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • आरज़ू निकलना जिसका यह अकर्मक है
  • मनोकामना पूरी होना, आशा और इच्छा पूरी होना, सफल होना, जो चाहा था और जिसे पाने की अपेक्षा की थी वह प्राप्त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْزُو نِكَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْزُو نِكَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone