تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُو مَرنْا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو مَرنْا کے معانیدیکھیے

آرْزُو مَرنْا

aarzuu marnaaआरज़ू मरना

محاورہ

مادہ: آرْزُو

دیکھیے: آرْزُو مِٹْنا

  • Roman
  • Urdu

آرْزُو مَرنْا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

Urdu meaning of aarzuu marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aarzuu miTnaa, ummiid Khatm hojaana, aasraa TuuT jaana

आरज़ू मरना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • आरज़ू मिटना, आशा खो देना, उम्मीद और आसरा टूट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْزُو مَرنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْزُو مَرنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone