تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُو لے جانا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو لے جانا کے معانیدیکھیے

آرْزُو لے جانا

aarzuu le jaanaaआरज़ू ले जाना

محاورہ

دیکھیے: آرْزُو ساتھ لے جانا

آرْزُو لے جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

आरज़ू ले जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • आरज़ू साथ ले जाना, मरते दम तक अरमान न निकलना, ज़िंदगी भर मुराद और इच्छा पूरी न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْزُو لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْزُو لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone