تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُوئے وَصْل" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُوئے وَصْل کے معانیدیکھیے

آرْزُوئے وَصْل

aarzuu-e-vaslआरज़ू-ए-वस्ल

وزن : 212221

آرْزُوئے وَصْل کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت

شعر

English meaning of aarzuu-e-vasl

Persian, Arabic - Feminine

  • desire for union, longing for beloved's companion

आरज़ू-ए-वस्ल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • प्रेमिका से प्रेमी के मिलने की इच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْزُوئے وَصْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْزُوئے وَصْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone