تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرْزُوئے مُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُوئے مُرْدَہ کے معانیدیکھیے
آرْزُوئے مُرْدَہ کے اردو معانی
مؤنث
- مری ہوئی امید، آرزوئے ناکام، مٹی ہوئی آرزو
- حرمان، حسرت، محرومی، افسردگی
شعر
جان پڑ جائے مری آرزوئے مردہ میں
جھوٹا سچا لب جاں بخش سے پیماں کوئی
سو آرزوئے مردہ کو رکھا ہے جو دل میں
تکیہ ہے مقابر کا یہ ویرانہ ہمارا
English meaning of aarzuu-e-murda
Feminine
- dead desire, desire-less
आरज़ू-ए-मुर्दा के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- अभाव, क्षति, उद्वेग, अफ़सोस
- मृत इच्छा, मरी हुई आस, बुझी हुई आस, मृत्येच्छा आशा, निष्प्राण इच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرْزُوئے مُرْدَہ)
آرْزُوئے مُرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔