تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرزوئے خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرزوئے خام کے معانیدیکھیے
آرزوئے خام کے اردو معانی
مؤنث
- وہ آرزو جس کے پورے ہونے کی امید نہ ہو، خیالِ خام، فضول خواہش
شعر
یہی تحصیل محبت کا ہے عالم تا حال
پختہ کرتے ہیں ہنوز آرزوئے خام کو ہم
لے کر جزائے خلد کی اک آرزوئے خام
خود کو نہ جانے کب سے سزا دے رہے ہیں ہم
دل کو بہلاتے ہو کیا کیا آرزوئے خام سے
امر نا ممکن میں گویا رنگ امکاں دیکھ کر
English meaning of aarzuu-e-KHaam
Feminine
- raw desire, incomplete wish,
आरज़ू-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- वह इच्छा जो पूरी न हो सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرزوئے خام)
آرزوئے خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔