تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِضَہ لاحِق ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِضَہ لاحِق ہونا کے معانیدیکھیے

عارِضَہ لاحِق ہونا

'aariza laahiq honaa'आरिज़ा लाहिक़ होना

محاورہ

عارِضَہ لاحِق ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بیمار پڑنا، بیمار ہونا، کسی بیماری کی لپیٹ میں آنا

English meaning of 'aariza laahiq honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • fall ill, be sick, contact (a disease)

'आरिज़ा लाहिक़ होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बीमार पड़ना, बीमार होना, किसी बीमारी के संपर्क में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِضَہ لاحِق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِضَہ لاحِق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone