تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارف باللّٰہ" کے متعقلہ نتائج

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عارف باللّٰہ کے معانیدیکھیے

عارف باللّٰہ

aarif-billaahआरिफ़-बिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 22221

Roman

عارف باللّٰہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس

    مثال وہ عارف باللہ بھی تھے اور انسان اور انسانیت کی سچی معرفت بھی ان کو حاصل تھی۔

Urdu meaning of aarif-billaah

Roman

  • Khudaa ka irfaan rakhne vaala, allaah ko jaanne vaala, Khudaa shanaas

English meaning of aarif-billaah

Noun, Masculine

आरिफ़-बिल्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर को पहचानने वाला, ब्रह्मज्ञानी, ऋषि, मुनि, वली

    उदाहरण वह आरिफ़ बिल्लाह भी थे और इंसान और इंसानियत की सच्ची मारिफ़त (पहचान) भी उनको हासिल थी.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارف باللّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارف باللّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone