تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرجار" کے متعقلہ نتائج

آمَد و رَفْت

آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)

آمَد و رَفْت لَگانا

بار بار آنا جانا، آنے جانے والوں کا تار نہ ٹوٹنا، آنا جانا جاری رہنا

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت

(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آرجار کے معانیدیکھیے

آرجار

aarajaarआरजार

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آرجار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمد ورفت، آنا جانا، گھڑی آنا گھڑی جانا، ہیرا پھیری، دو طرفہ شاہراہ

Urdu meaning of aarajaar

  • Roman
  • Urdu

  • aamad-o-rafat, aanaa jaana, gha.Dii aanaa gha.Dii jaana, heraapherii, do tarfaa shaaharaah

English meaning of aarajaar

Noun, Feminine

  • coming and going, two-way movement of people or things, two-way traffic

आरजार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आना जाना, घड़ी आना घड़ी जाना, हेराफेरी, द्विमार्गीय यातायात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمَد و رَفْت

آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)

آمَد و رَفْت لَگانا

بار بار آنا جانا، آنے جانے والوں کا تار نہ ٹوٹنا، آنا جانا جاری رہنا

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت

(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone