تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرَد کے معانیدیکھیے
آرَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پسا ہوا غلہ، چون، آرد (خشک ہو یا گیلا)
- خشک پسی ہوئی چیز، سفوف، برادہ، چورا
صفت
- بوسییدہ، گلی اور گھنی چیز، گلا سڑا
شعر
زمیں پر آیا جب یوسف اسی دن آسماں رویا
کہ عشق از پردۂ عصمت بروں آرد زلیخا را
رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارہ
اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دل ما را
English meaning of aarad
Adjective
- flour, meal
आरद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिसा हुआ अनाज, चून, आरद (सूखा हो या गीला)
- सूखी पिसी हुई वस्तु, बुरादा, चूरा
विशेषण
- गली और घुनी वस्तु, गला सड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرَد)
آرَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔