تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرام گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرام گاہ کے معانیدیکھیے
آرام گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سونے كی جگہ، خواب گاہ
- رہنے كی جگہ، مسكن
- پڑاؤ، منزل، ڈاک بنگلا
- قبر، مدفن، روضہ
-
آں جہانی (مرحوم یا مغفور) کے معنی میں استعمال کی جانے والی صفت کا جزو دوم
مثال - جیسے : جنت آرام گاہ، خلد آرام گاہ، عرش آرام گاہ
شعر
منزل دنیا نہیں آرام گاہ
ہے ابھی روز قیامت دیکھنا
اداس یادوں نے باب افکار پر کئی بار دستکیں دیں
مگر قلم ہے کہ گل فشاں بنت شب کی آرام گاہ میں ہے
تیری آرام گاہ ساحل پر
میری آرام گاہ پانی میں
English meaning of aaraamgaah
आरामगाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सोने का स्थान, शयनागार, शयन-कक्ष, ख़ाब्गाह
- रहने का स्थान, विश्रामालय, विश्रांति-गृह
- पड़ाव, गंतव्य स्थान, डाक बँगला
- समाधि, क़ब्र, मक़बरा
- ( लाक्षणिक) समाधि, मक़बरा
آرام گاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرام گاہ)
آرام گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔