تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرام کے معانیدیکھیے
آرام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون
- راحت، آسائش، آسودگی، لطف
- استراحت، نیند، خواب راحت، لیٹنے كی حالت، سونا
- تخفیف مرض، افاقہ
- شفا، صحت
- باغ، سیر گاہ، خوشی كی جگہ
- درختوں كا جھنڈ، رمنا، آرام كرنے یا ٹھہرنے كا مقام (پلیٹس) (اكثر تركیبات میں مستعمل)
- ٹھیرا ہوا، ساكن، پرسكون، مطمئن (ذہنی یا مادی طور پر)
- صفت كا جزو دوم، مترادف: آرام دینے والا، سكون بخشنے والا
شعر
ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد
کٹ رہی ہے زندگی آرام سے
دل ٹوٹنے سے تھوڑی سی تکلیف تو ہوئی
لیکن تمام عمر کو آرام ہو گیا
تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتے
کچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتے
English meaning of aaraam
Noun, Masculine
- rest, repose, respite, sleep, slumber, convenience, relief, recovery, comfort, abatement or alleviation of pain, relief, ease,
- Garden, a place of joy, multitude trees, the place of rest
Adjective
- Stagnant, stuck,
आराम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शांति, संतोष, सुख, चैन, सुकून
- राहत, संपन्नता, सुख-शांति, आनंद
- सुख चाहना, नींद, आराम की मीठी नींद, लेटने की अवस्था, सोना
- रोग में कमी, रोगमुक्ति
- रोग के बाद स्वास्थ्य बहाल होना, सेहत
- ठहरा हुआ, गति-रहित, सुकूनभरा, संतुष्ट (मानसिक या भौतिक स्तर पर)
- विशेषण का जुज़्व-ए-दोम, पर्यायवाची: आराम देने वाला, सुकून पहुँचाने वाला
- बाग़, सैर करने की जगह, ख़ुशी की जगह
- दरख़्तों का झुंड, रमना, आराम करने या ठहरने की जगह (प्लेट्स) (अधिकतर समास में प्रयुक्त)
آرام کے مترادفات
آرام کے متضادات
آرام کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرام)
آرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔