تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام طلبی" کے متعقلہ نتائج

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

جُن٘بِش میں ہونا

رک : جنْبش میں آنا .

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جُن٘بِشِ آبْ

پانی کی حرکت

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جُن٘بِشِ اَبْرُو

ابرو کی حرکت، آن٘کھ کا اشارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام طلبی کے معانیدیکھیے

آرام طلبی

aaraam-talabiiआराम-तलबी

وزن : 221112

آرام طلبی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • آرام پسندی، آسائش پسندی، تن آسانی، سہل انگاری، سہل پسندی، سستی، کاہلی

English meaning of aaraam-talabii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • wish for happiness, desire of being comfort, luxury, delight, and ease, slothful lazy

आराम-तलबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुख की चाह, काहिली, आलस्य, पड़े-पड़े खाना और काम से जी चुराना, सुख-आराम की तलब करना, आलस्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام طلبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام طلبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone