تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام پَسَنْد کے معانیدیکھیے

آرام پَسَنْد

aaraam-pasandआराम-पसंद

اصل: فارسی

دیکھیے: آرام طَلَب

Roman

آرام پَسَنْد کے اردو معانی

صفت

  • عیش كا بندہ، بیكار پڑا رہنے والا، محنت سے جی چرانے والا
  • (مجازاً) سست، كاہل، تن آسان

Urdu meaning of aaraam-pasand

Roman

  • a.ish ka banda, bekaar pa.Daa rahne vaala, mehnat se jii churaane vaala
  • (majaazan) sust, kaahil, tan aasaan

English meaning of aaraam-pasand

Adjective

आराम-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आराम तलब, सुख चाहने वाला, बेकार पड़ा रहने वाला, मेहनत से जी चुराने वाला
  • ( लाक्षणिक) सुखेच्छु, आलसी, काहिल, काम-चोर, सुस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone