تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام پانا" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام پانا کے معانیدیکھیے

آرام پانا

aaraam paanaaआराम पाना

آرام پانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آسائش ملنا، چین اور سكھ نصیب ہونا، دل كو سكون ہونا ۔

English meaning of aaraam paanaa

Compound Verb

  • to obtain ease, relief, comfortc , to find rest, reposec , to become quiet, to recover, get well

आराम पाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आराम मिलना, चैन और सुख प्राप्त होना, मन को शांति मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone