تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرام کُرْسِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرام کُرْسِی کے معانیدیکھیے
آرام کُرْسِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں
English meaning of aaraam-kursii
Noun, Feminine
- armchair, easy chair
आरामकुर्सी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आराम करने के लिए लंबी कुरसी जिसपर अधलेटे झपकी भी ली जा सकती है, एक किस्म की कुर्सी जिस का तकिया इस वज़ा से बतदरीज पीछे को झुका होता है कि आदमी इस पर तक़रीबन लेट सकता है और जिस के हते इतने दराज़ और चौड़े होते हैं कि उन पर बाआसानी हाथ या पान फैलाए जा सकते हैं, सुखासंदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرام کُرْسِی)
آرام کُرْسِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔