تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام جان" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام جان کے معانیدیکھیے

آرام جان

aaraam-jaanआराम-जान

اصل: فارسی

وزن : 22121

آرام جان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایك قسم كا چھوٹا اور نازك پاندان، جس دان، آرام دان

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of aaraam-jaan

Noun, Masculine

  • a kind of small and delicate betel-box, make-up kit, comfort of life

आराम-जान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का छोटा और नाज़ुक पानदान, सिंगारदान, आरामदान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone