تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرامِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرامِ جاں کے معانیدیکھیے
آرامِ جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسے دیكھ كر روح كو راحت پہنچے، جان راحت، راحت جاں، قرار جاں، دل آرام
- (مجازاً) معشوق، محبوب
- (مجازاً) پیارا، اولاد (خصوصاً بیٹا)
- ایک قسم کا پاندان
شعر
آج کیا جانے وہ کیوں آرام جاں آیا نہیں
حرف رنجش کل تو کوئی درمیاں آیا نہیں
اب آیا دھیان اے آرام جاں اس نا مرادی میں
کفن دینا تمہیں بھولے تھے ہم اسباب شادی میں
English meaning of aaraam-e-jaa.n
Noun, Masculine
- comfort of life, solace of life
- ( Metaphorically) beloved, sweetheart
- (Metaphorically) children (specially son)
- a kind of betel leaf box
आराम-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसे देख कर हृदय को सुख पहुँचे
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
- (लाक्षणिक) प्रिय, संतान (विशेषतः पुत्र)
- एक प्रकार का पानदान
آرامِ جاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرامِ جاں)
آرامِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔