تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرامِ جاں" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آرامِ جاں کے معانیدیکھیے

آرامِ جاں

aaraam-e-jaa.nआराम-ए-जाँ

اصل: فارسی

وزن : 2222

آرامِ جاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسے دیكھ كر روح كو راحت پہنچے، جان راحت، راحت جاں، قرار جاں، دل آرام
  • (مجازاً) معشوق، محبوب
  • (مجازاً) پیارا، اولاد (خصوصاً بیٹا)
  • ایک قسم کا پاندان

شعر

English meaning of aaraam-e-jaa.n

Noun, Masculine

  • comfort of life, solace of life
  • ( Metaphorically) beloved, sweetheart
  • (Metaphorically) children (specially son)
  • a kind of betel leaf box

आराम-ए-जाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसे देख कर हृदय को सुख पहुँचे
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका
  • (लाक्षणिक) प्रिय, संतान (विशेषतः पुत्र)
  • एक प्रकार का पानदान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرامِ جاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرامِ جاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone