تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرامِ دو عالَم" کے متعقلہ نتائج

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

اردو، انگلش اور ہندی میں آرامِ دو عالَم کے معانیدیکھیے

آرامِ دو عالَم

aaraam-e-do-'aalamआराम-ए-दो-'आलम

وزن : 222222

آرامِ دو عالَم کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • دونوں دنیا کا اطمینان
  • دونوں جہاں کی راحت
  • دونوں عالم کا سکون
  • دنیا و آخرت کی تسکین

شعر

English meaning of aaraam-e-do-'aalam

Persian, Arabic

  • The comfort of both worlds, satisfaction of both worlds, satisfaction of this world and the hereafter, peace of both worlds
  • tranquility, comfort of two worlds

आराम-ए-दो-'आलम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • दोनों दुनिया का आराम, दोनों संसार की संतुष्टि, इस दुनिया और उसके बाद की संतुष्टि, दोनों दुनिया की शांति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرامِ دو عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرامِ دو عالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone