تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام دِل" کے متعقلہ نتائج

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام دِل کے معانیدیکھیے

آرام دِل

aaraam-e-dilआराम-ए-दिल

اصل: فارسی

وزن : 2222

آرام دِل کے اردو معانی

صفت

  • آرام جاں
  • محبوب

شعر

English meaning of aaraam-e-dil

Adjective

  • comfort of heart
  • beloved, sweetheart

आराम-ए-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिल को सुकूनऔर आराम देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone