تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام دینا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام دینا کے معانیدیکھیے

آرام دینا

aaraam denaaआराम देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آرام دینا کے اردو معانی

  • نجات بخشنا، بے چینی دور كرنا، اطمینان و سكون دینا
  • آرام پہنچانا، آسائش كا خیال ركھنا، سہولتیں بہم پہنچانا
  • ٹھہرنے دینا، قرار دینا
  • شفا دینا

Urdu meaning of aaraam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • najaat bakhshana, bechainii duur karnaa, itmiinaan-o-sukuun denaa
  • aaraam pahunchaanaa, aasaa.ish ka Khyaal rakhnaa, sahuulte.n baham pahunchaanaa
  • Thaharne denaa, qaraar denaa
  • shifa denaa

English meaning of aaraam denaa

  • give solace, give comfort, relieve, allay, soothe

आराम देना के हिंदी अर्थ

  • मुक्ति देना, बेचैनी दूर करना, संतुष्टी देना
  • आराम पहुँचान, सुख़ चैन का ध्यान रखना, सुविधाएँ पहुँचाना
  • ठहरने देना, चैन देना
  • रोग मुक्त करना, स्वस्थ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone