تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرائِش کے معانیدیکھیے
آرائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار
- سجاوٹ اور چراغاں وغیرہ كا سامان
- كاغذ، پنی اور ابرک كی ٹٹیاں درخت تخت اور پھل پھول وغیرہ (جنھیں گملوں میں سجاتے اور تخت پر ركھ كر جلوس، برات یا ساچق میں زیبائش كے لیے لے جاتے ہیں)، سوگی، باغ بہاری، باگ باڑی
- (مجازاً) ترتیب، تنظیم كار
وضاحتی ویڈیو
شعر
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور
تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
English meaning of aaraa.ish
Noun, Feminine
- adornment, decoration, dressing, beautification, embellishment
- ornament, equipage
- ornamental tree, flowers, frills
- arrangement
आराइश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सजावट, अलंकरण, सुसज्जा, श्रृंगार, सिंगार, आभूषण, अलंकृति, सौंदर्यीकरण
- सजावट एवं दीप जलाने आदि के उपकरण
- काग़ज़, पन्नी और अबरक आदि के सजावटी वृक्ष, फूल एवं फल आदि
- (लाक्षणिक) क्रम, व्यवस्थित, व्यवस्थापक
آرائِش کے مترادفات
آرائِش کے متضادات
آرائِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرائِش)
آرائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔