تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِبَتُ الْاَمْر" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَتُ الْاَمْر کے معانیدیکھیے

عاقِبَتُ الْاَمْر

'aaqibat-ul-amr'आक़िबत-उल-अम्र

اصل: عربی

وزن : 211221

  • Roman
  • Urdu

عاقِبَتُ الْاَمْر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالآخر، آخر کار، انجام کار، انجام کو، آخر کو

Urdu meaning of 'aaqibat-ul-amr

  • Roman
  • Urdu

  • bilaaKhir, aaKhir kaar, anjaam kaar, anjaam ko, aaKhir ko

English meaning of 'aaqibat-ul-amr

Adverb

  • at last, at long last, termination of the business, the long and short of a matter

'आक़िबत-उल-अम्र के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अंत में, आखिरकार, अंतिम परिणाम, अनंत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِبَتُ الْاَمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِبَتُ الْاَمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone