تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِبَت بِینی" کے متعقلہ نتائج

عُقْبیٰ

آخرت، دوسرا جہاں، عاقبت

عُقْبیٰ بَنانا

عاقبت سن٘وارنا، ایسا کام کرنا جو آخرت میں کام آئے

عُقْبیٰ کا کام

وہ فعل جس کا اچھا صلہ عالم آخرت میں ملے، وہ فعل جس سے آخرت میں فائدہ رہے

عُقْبیٰ بَخَیر ہونا

عالمِ آخرت میں عذاب سے بچ جانا

عُقْبان

رک : عُقاب.

مُواخَذَہ عُقْبیٰ

بعد کی ذمہ داری یا جواب دہی

جَمْرَۂ عُقْبیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی آخری جگہ ، بڑا شیطان .

بَہرِ عُقْبیٰ

دَولَتِ عُقْبیٰ

آخرت کا سامان ، نیک اعمال

اُمِیْدِ عُقْبیٰ

تَرْسِ عُقْبیٰ

بے غَمِ عُقْبیٰ

بے نِیازِ غَمِ عُقْبیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَت بِینی کے معانیدیکھیے

عاقِبَت بِینی

'aaqibat-biinii'आक़िबत-बीनी

وزن : 21222

واحد: عاقِبَت بِیں

عاقِبَت بِینی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد

  • انجام دیکھنا، نتیجے پر نظر رکھنا، دُوراندیشی، ہوشیاری

English meaning of 'aaqibat-biinii

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular

'आक़िबत-बीनी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अंजाम देखना, नतीजे पर नज़र रखना, दूरदर्शी, होशयारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِبَت بِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِبَت بِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone