تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِبَت اَنْدیشی" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

بِیخُودیٔ عِشْق

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَت اَنْدیشی کے معانیدیکھیے

عاقِبَت اَنْدیشی

'aaqibat-andeshii'आक़िबत-अंदेशी

وزن : 212222

عاقِبَت اَنْدیشی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

English meaning of 'aaqibat-andeshii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • farsightedness, regard to the end or issue or consequence, a looking to the future, far-sightedness;foresight, prudence

'आक़िबत-अंदेशी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूरदृष्टिता, अंजाम को सोचना, परिणाम का ख़याल रखना, नतीजे पर नज़र रखना, सोच समझ कर हर काम करना, दूर-अंदेशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِبَت اَنْدیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِبَت اَنْدیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone